بالی ووڈ ہارر فلم ” 1920 لندن ” کا گانا ” گمنام ہے کوئی ” ریلیز کر دیا گیا

بالی ووڈ ہارر فلم ” 1920 لندن ” کا گانا ” گمنام ہے کوئی ” ریلیز کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) خوفناک مناظر اور دہشت سے بھرپور بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ” 1920 لندن ” کا نیا گانا ” گمنام ہے کوئی ” جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں شرمن جوشی اور میرا چوپڑا اپنی اداکاری کا جوہر دکھا رہے ہیں۔ فلم رواں سال چھ مئی کو سینما گھروں میں […]

.....................................................

ہالی وڈ ہارر فلم پولٹر جیسٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ ہارر فلم پولٹر جیسٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیو یارک (جیوڈیسک) سسپنس اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ کی ہارر فلم پولٹر جیسٹ کا ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم 24 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

.....................................................

نئی ہالی ووڈ ہارر فلم آکیولس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نئی ہالی ووڈ ہارر فلم آکیولس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) خوف ، دہشت اور سنسنی سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ہارر فلم’ آکیولس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلمساز مائیک فلے نگن کی اس فلم میں کیرن گیلان ، کیٹی شیخوف اور کوری کاشرین سمیت کئی معروف فلمی ستارے جلوہ گر ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے […]

.....................................................

ہالی وڈ ہارر فلم ہیچٹ تھری کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ ہارر فلم ہیچٹ تھری کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ کی ہارر فلم ہیچٹ تھری کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، فلم چودہ جون کو ریلیز ہوگی۔ ہیچٹ تھری کی کہانی ایک پراسرارنادیدہ قوت کے گرد گھومتی ہے جو کلہاڑی کے وار سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارتا ہے۔ قاتل کی تلاش میں کچھ لوگوں کو جنگل میں عجیب و غریب […]

.....................................................

ہالی وڈ : ڈرانی فلموں کا راج، دی لارڈ آف سلم ریلیز کو تیار

ہالی وڈ : ڈرانی فلموں کا راج، دی لارڈ آف سلم ریلیز کو  تیار

ہالی وڈ کی ایک اور ہارر فلم شائقین کے حواس گرفت میں لینے کے لیے تیار ہے لارڈ آف سلم” میں آپ چڑیلوں کا خوفناک کھیل دیکھیں گے۔ ہالی وڈ میں ان دنوں ڈرانی فلموں کا راج ہے۔”وارم باڈیز”، “ماما” ہینسل اینڈ گریٹل “کئی ہفتے سے باکس آفس پر چھائی ہوئی ہیں۔ اب ایک اور […]

.....................................................

بریڈ پٹ کی ہارر فلم ورلڈ وار زی کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

بریڈ پٹ کی ہارر فلم ورلڈ وار زی کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ سٹار بریڈ پٹ اس بار ہارر فلم ورلڈ وار زی میں ایکشن دکھائیں گے،فلم کا نیا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ فلم میں دنیا کو زندہ لاشوں کے حملے کی زد میں دکھایا گیا ہے،دنیا کے کونے کونے سے نمودار ہونے والی یہ خون آشام مخلوق انسانوں کو ختم کرتی چلی جا […]

.....................................................

ہالی وڈ ہارر فلم سائلنٹ نائٹ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ ہارر فلم سائلنٹ نائٹ کا ٹریلر جاری

ھالی وڈ (جیوڈیسک) ھالی وڈ کی نئی ہاررفلم سائلنٹ نائٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔تیس نومبر کو ریلیز ہونے والی فلم میں “سانتا کلاز ” مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ مگر ہر بار بچوں میں خوشیاں بانٹنے والے سانتا اس بار لوگوں کو ڈرائیں گے۔سانتا کلاز لوگوں کو اغوا کر کے قتل […]

.....................................................

ہارر مووی دی پزیشن نے 9.5 ملین ڈالرکما لیے

ہارر مووی دی پزیشن نے 9.5 ملین ڈالرکما لیے

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) لاس اینجلس ہارر موویدی پزیشننے اِس ہفتے بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑدئیے اور 9.5ملین ڈالرکمالیے۔ دی پزیشن گزشتہ کئی ہفتوں سے باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔ کرائم ڈرامے پر مبنی فلم دی لا لیس تھیٹر پر لگنے کے دوسرے ہفتے کے اختتام پر صرف 6 ملین ڈالر کماسکی۔مجموعی طور پر ختم […]

.....................................................