فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کی بھی تیاریاں

فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کی بھی تیاریاں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکاری اور گلوکاری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد فواد خان نے اب فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی بھی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ کی ریلیز مختلف مشکلات کی وجہ سے آئندہ برس تک ملتوی ہوگئی […]

.....................................................

انیل کپور نے فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی

انیل کپور نے فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (جیوڈیسک) معروف اداکار و فلمساز انیل کپور نے کئی عرصے بعد فلم ’خوبصورت‘ میں اپنی بیٹی سونم کپور کے مد مقابل فواد خان کو شامل کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

فواد خان پاکستان کے اگلے سپرہیرو؟

فواد خان پاکستان کے اگلے سپرہیرو؟

کراچی (جیوڈیسک) نامور پاکستانی اداکار فواد خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ سپر ہیرو کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ اداکار ہمایوں سعید، سائرہ شہروز اور شہریار منور کی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’پراجیکٹ غازی‘ کو پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم قرار دیا […]

.....................................................

پنجابی فلموں میں کام کرنے سے خوفزدہ نہیں : فواد خان

پنجابی فلموں میں کام کرنے سے خوفزدہ نہیں : فواد خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ماڈل و فلمسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں میں کام کر نے سے خوفزدہ نہیں ہوں اگر کسی اچھی فلم میں موقع ملے گا تو ضرور کام کروں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں فلمسٹار فواد خان نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فلم انڈسٹری […]

.....................................................

فواد خان دنیا کی پرکشش شخصیات کی فہرست میں شامل

فواد خان دنیا کی پرکشش شخصیات کی فہرست میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے پرکشش اور باصلاحیت اداکار فواد خان کو دنیا کی 100 پرکشش شخصیات میں شامل کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹی سی کیلنڈر کی جانب سے 2017 کے سب سے زیادہ پر کشش اور خوبصورت چہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں فواد خان کا نام بھی شامل […]

.....................................................

فواد خان، بھارتی فلم دھڑکن 2 کی کاسٹ سے باہر

فواد خان، بھارتی فلم دھڑکن 2 کی کاسٹ سے باہر

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار اور چاکلیٹی ہیرو فواد خان کو بھارتی فلم دھڑکن 2 کی کاسٹ سے باہر کر دیا گیا ہے ان کی جگہ معروف ماڈل روہیت کو کاسٹ کیا جائے گا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی تنگ نظری نے فن اور فنکار کو بھی نہیں بخشا جس کی تازہ مثال دھڑکن 2 کی کاسٹ […]

.....................................................

فواد خان کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فواد خان کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان کی بھارت واپسی شاید مستقبل قریب میں بھی ممکن نہیں، تاہم ان سے متعلق خبریں آج بھی انڈین میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہاں کی عوام انھیں کتنا پسند کرتے ہیں۔ فواد خان کی حال ہی میں سماجی رابطوں کی ویب […]

.....................................................

فلم مولا جٹ کے ری میک میں فواد خان اور حمزہ علی عباسی جلوہ گر ہونگے

فلم مولا جٹ کے ری میک میں فواد خان اور حمزہ علی عباسی جلوہ گر ہونگے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کی تاریخ مشہور زمانہ ایکشن فلم مولا جٹ کے بغیر نا مکمل ہے۔ معروف اداکار سلطان راہی نے پردے پر مولا جٹ کا کردار نبھا کر کامیابی کی نئی داستان رقم کی۔ وہیں فلم میں نوری نت کا کردار ادا کر کے اداکار مصطفی قریشی بھی شہرت کی بلندیوں پر […]

.....................................................

اداکار فواد خان 35 برس کے ہوگئے

اداکار فواد خان 35 برس کے ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) پر کشش شخصیت، رعب دار آواز اور جاندار اداکاری کے ذریعے انتہائی کم وقت میں راتوں رات سپر اسٹار بن جانے والے اداکار فواد خان 35 برس کے ہوگئے۔ 35برس قبل 29 نومبر کو پیدا ہونے والے فواد خان نے ڈراما سیریل ’ہم سفر‘ اور’ فلم خدا کے لئے‘ سے کامیابیوں کا سفر […]

.....................................................

کرینہ کے بعد عامر خان نے بھی فواد خان کو نظرانداز کر دیا

کرینہ کے بعد عامر خان نے بھی فواد خان کو نظرانداز کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے فلم “اے دل ہے مشکل” دیکھنے کے بعد تمام فنکاروں کی اداکاری کو سراہا تاہم وہ بھی کرینہ کپور کی طرح پاکستانی اداکار فواد خان کی تعریف کرنا بھول گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوانتہا پسندوں کی دھمکیوں سمیت […]

.....................................................

فواد خان کو بھارتی فلم میں دوبارہ مرکزی کردار کی پیشکش

فواد خان کو بھارتی فلم میں دوبارہ مرکزی کردار کی پیشکش

نئی دہلی (جیوڈیسک) معروف بھارتی فلم ساز شیام بینیگل نے اپنی فلم کے لیے پاکستانی اداکار فواد خان کو کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ فلم کا موضوع آرٹ اور کلچر کے ذریعے ایک دوسرے سے لڑنے والے ممالک کو قریب لانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیام بینیگل کی نئی آنے والی فلم کا نام […]

.....................................................

ایشوریہ اور رنبیر کے ہاٹ سینز پر قینچی

ایشوریہ اور رنبیر کے ہاٹ سینز پر قینچی

ممبئی (جیوڈیسک) انڈین سینسر بورڈ نے فلم ‘اے دل ہے مشکل’ سے رنبیر کپور اور ایشوریہ رائے کے درمیان ہاٹ سینز نکالنے کے بعد فلم کو سرٹفکیٹ جاری کر دیا لیکن دھرما پروڈکشن نے اس بات سے انکار کیا ہے۔ کیونکہ یہ خبر انکی پروموشن سٹریٹجی کے خلاف جاتی ہے۔ فلم میں فواد خان کی […]

.....................................................

مائرہ اور فواد خان کو بالی وڈ فلموں سے نکالنے کی خبریں گرم

مائرہ اور فواد خان کو بالی وڈ فلموں سے نکالنے کی خبریں گرم

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے اثرات بالی وڈ اور پاکستانی سینما انڈسٹری پر بھی پڑے ہیں اور بھارتی میڈیا میں اب یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ریلیز سے پہلے ہی سال کی سب سے زیادہ مشہور ہونے والی فلموں ’رئیس‘ اور ’اے دل ہے مشکل‘ سے مائرہ خان اور […]

.....................................................

فواد خان کا پاک بھارت کشیدگی کے بعد پہلی بار اظہار خیال

فواد خان کا پاک بھارت کشیدگی کے بعد پہلی بار اظہار خیال

لاہور (جیوڈیسک) اداکار فواد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں جولائی سے لاہور میں مقیم ہوں۔ مجھے میڈیا اور مداحوں کی جانب سے متعدد درخواستیں موصول ہوئیں جن میں مجھ سے گزشتہ ہفتوں میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات کے بارے میں اظہار […]

.....................................................

فواد خان دوبارہ باپ بن گئے، ننھی پری کی آمد

فواد خان دوبارہ باپ بن گئے، ننھی پری کی آمد

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کی اہلیہ صدف خان نے بیٹی کو جنم دیا ہے۔ ان کی اہلیہ اور بیٹی دونوں خیریت سے ہیں۔ یاد رہے کہ 2005ء میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار فواد خان کا ایک بیٹا بھی ہے، جس کا نام آیان ہے۔ واضح رہے کہ اداکار […]

.....................................................

انتہا پسند ہندوئوں کی دھمکیوں کے بعد فواد خان پاکستان واپس آگئے

انتہا پسند ہندوئوں کی دھمکیوں کے بعد فواد خان پاکستان واپس آگئے

ممبئی (جیوڈیسک) ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی اداکاروں کو سنگین دھمکیوں کے بعد اداکار فواد خان نے بھارت چھوڑ دیا فن ہار گیا ، انتہا پسندوں کا وار کام کرگیا ، ہندو انتہا پسند تنظیموں کی دھمکیوں کے باعث فواد خان بھارت چھوڑ کر واپس پاکستان چلے گئے ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ میں بتایا […]

.....................................................

کرن جوہر کا دھمکیوں کے باوجود فواد خان کو لے کر فلم بنانے کا اعلان

کرن جوہر کا دھمکیوں کے باوجود فواد خان کو لے کر فلم بنانے کا اعلان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے نامور فلم ساز کرن جوہر نے ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باوجود فواد خان اور کترینہ کیف کی فلم’’رات باقی ‘‘ کی شوٹنگ رواں برس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی نئی آنے والی فلم میں کترینہ کیف کے مد مقابل […]

.....................................................

پاکستانی اداکار فواد خان پر بھارتی زمین تنگ ہونے لگی

پاکستانی اداکار فواد خان پر بھارتی زمین تنگ ہونے لگی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی صحافی اور معروف بلاگر سومیادپتا بینر جی نے پاکستانی اداکار فواد خان کو بھارت چھوڑنے کی دھمکی دیتے ہوئے فلم نگری سے ان کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستانی اداکاروں اور گلوکاروں کو کسی بھی عام سے واقعے کو بنیاد بنا کرتذلیل کرنا بھارت کا وطیرہ بن چکا ہے لیکن اب […]

.....................................................

فواد خان اور کترینہ کیف نے فلم سائن کر لی

فواد خان اور کترینہ کیف نے فلم سائن کر لی

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان کے آج کل بھارت میں بہت چرچے ہیں۔ کپور سنز میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث انہوں نے بھارتیوں کے دل میں گھر کر لیا ہے۔ بالی ووڈ میں ان کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسی شہرت کو دیکھتے ہوئے بہت سی اداکارائیں ان […]

.....................................................

فواد خان نے دپیکا پڈوکون کا شوہر بننے کی حامی بھر لی

فواد خان نے دپیکا پڈوکون کا شوہر بننے کی حامی بھر لی

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار فواد خان نے بھارتی فلم نگری میں 2014 میں ریلیز ہونیوالی فلم ’’خوبصورت‘‘ سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور خوب شہرت حاصل کی جبکہ فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا کرسب کو اپنا گرویدہ بنا لیا اور اب بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار چارمنگ ہیرو کو اپنی فلم […]

.....................................................

نئی دہلی میں فیشن ویک کا آغاز

نئی دہلی میں فیشن ویک کا آغاز

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی میں فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ، پہلے روز پاکستانی اداکار فواد خان اور بالی ووڈ ہیروئن دپیکا پڈکون نے ریمپ پر جلوے دکھائے۔ نئی دہلی میں ہونے والے فیشن ویک کو بالی وڈ ستاروں نے دلکش بنا دیا ۔ ویلوٹ سے بنی گہرے رنگ کی شیروانی پہنے فواد خان […]

.....................................................

فواد خان کو بالی ووڈ میں فلموں کی پیشکش جاری

فواد خان کو بالی ووڈ میں فلموں کی پیشکش جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان سپر اسٹار سلمان خان کے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ پاکستانی ہیرو فواد خان نے بھارتی فلم نگری میں فنی کیرئیر کا سفر 2014 میں ریلیزہونے والی فلم ’’خوبصورت‘‘ سے کیا […]

.....................................................

فواد خان سیف کے بعد ہریتھک روشن کا کردار چھیننے کیلیے تیار

فواد خان سیف کے بعد ہریتھک روشن کا کردار چھیننے کیلیے تیار

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں اس قدر مقبولیت حاصل کرتے جارہے ہیں کہ ہدایتکار اپنی فلموں میں سپراسٹارز کی جگہ اب ان کا انتخاب کرنے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلے خبر آئی تھی کہ فواد خان کو سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’جنگ بندی‘ میں […]

.....................................................

فواد خان معروف فلم ’’دھڑکن‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

فواد خان معروف فلم ’’دھڑکن‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان کو 2000 میں ریلیز ہونے والی رومانوی فلم ’’دھڑکن‘‘ کے سیکوئل میں کاسٹ کرلیا گیا۔ پاکستانی ڈراموں سے عروج حاصل کرنے والے اداکار فواد خان کی کامیابی کا سفر بالی ووڈ میں بھی جاری ہے اور وہ اپنی 2 فلموں […]

.....................................................
Page 1 of 41234